پارک ویو سٹی لاہور میں پلاٹس کی خرید و فروخت اور کرایہ پر دستیابی
ابیدجان ڈاٹ کام پر خوش آمدید! یہاں آپ کو پارک ویو سٹی لاہور میں خرید، فروخت اور کرایے کے لیے بہترین پراپرٹی پراجیکٹس دستیاب ہیں۔ اگر آپ 5 مرلہ، 10 مرلہ یا 1 کنال کے پلاٹ خریدنا، بیچنا یا کرایہ پر دینا چاہتے ہیں تو آپ بالکل صحیح جگہ پر ہیں۔
پارک ویو سٹی لاہور کا تعارف
پارک ویو سٹی لاہور، ویژن گروپ کا ایک شاندار منصوبہ ہے، جس کے چیئرمین معروف سیاسی و کاروباری شخصیت علیم خان ہیں۔ یہ سوسائٹی لاہور کے پُرتعیش علاقوں میں شامل ہے، جو تھوکر نیاز بیگ اور کینال روڈ کے قریب واقع ہے۔
یہ منصوبہ جدید طرزِ زندگی، پُرامن ماحول اور خوبصورت انفراسٹرکچر کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔ یہاں ہر سہولت دستیاب ہے — تعلیمی ادارے، ہسپتال، شاپنگ مالز، پارکس، مساجد اور 24 گھنٹے سیکیورٹی۔
اہم بلاکس اور پلاٹ سائز
Block Names & Plot Sizes
Park View City Lahore consists of multiple well-planned blocks, including:
- Tulip Block
- Tulip Extension Block
- Rose Block
- Topaz Block
- Gold Block
- Crystal Block
پارک ویو سٹی میں مختلف بلاکس موجود ہیں جن میں:
پلاٹ کے سائز درج ذیل ہیں:
- 5 مرلہ
- 10 مرلہ
- 1 کنال
یہ تمام بلاکس رہائشی اور سرمایہ کاری دونوں کے لیے موزوں ہیں۔
ڈیمانڈ اور آفرز
ہمیں مختلف خریداروں کی جانب سے ڈیمانڈ موصول ہوئی ہے، خاص طور پر ٹولپ ایکسٹینشن بلاک میں 5 مرلہ اور 10 مرلہ پلاٹس کی۔ یہ بلاک دوسرے اور تیسرے چکر (راؤنڈ اباؤٹ) کے درمیان واقع ہے اور لوکیشن کے لحاظ سے انتہائی قیمتی ہے۔
اگر آپ ڈیلر ہیں یا آپ کے پاس پارک ویو سٹی میں پلاٹ دستیاب ہے تو فوراً عبید جان ڈاٹ کام پر اپنی آفر پوسٹ کریں۔ سکرول کریں، فارم پُر کریں، اور اپنی پراپرٹی کو عوامی سطح پر شیئر کریں۔
زندگی ایک موقع ہے، ایک رقص ہے
اگر کسی کو موقع مل جائے تو وہ اپنی زندگی بدل سکتا ہے۔ یہ ویڈیو اُن ریئل اسٹیٹ کمپنیز، ڈیلرز اور چیئرمینز کے لیے ہے جو اپنی مارکیٹنگ کو نیا رخ دینا چاہتے ہیں۔ یہ ویڈیو صرف دوستوں یا خاندان والوں کے لیے نہیں، بلکہ ان پروفیشنلز کے لیے ہے جو پراپرٹی کی دنیا میں جدت لانا چاہتے ہیں۔
ویڈیو کو ضرور شیئر کریں اور اس تحریک کا حصہ بنیں۔
Life is a Chance and a Dance
If someone gets a chance — they can change their life. This message and video are for serious property companies, realtors, and real estate chairmen. This is not for OUR friends and family, but for those professionals ready to grow, connect, and lead.
السلام علیکم پاکستان
ہم ایک نئی رئیل اسٹیٹ مارکیٹنگ ٹیم ہیں وان مين اور ہم نے پراپرٹی کے میدان میں قدم رکھا ہے — نئی امید کے ساتھ.
ہم کوئی کاروباری نہیں ہیں ہم کوئی مشہور ڈیلر نہیں ہم کوئی اداکار نہیں ہم کوئی سیلیبریٹی نہیں
ہم آپ میں سے ہیں وہی جو سڑک پر چلتے ہیں جو خواب دیکھتے ہیں اور ان کے لیے جیتے ہیں۔ ہم نے بس ہمت کی ہے ہمیں جیتنا ہے ہم جیتیں گے ہمیں جیتنا چاہیے نہیں ہمیں جیتنا لازمی ہے سپورٹ کے لیے ہمارا ہاتھ بٹائیں۔ ہمارے میڈیا کا دورہ کریں۔
ہم ابیدجان ڈاٹ کام اور کیشٹلی ڈاٹ کام کی جانب سے آپ سے مخاطب ہیں۔ ہم نئے ہ یں، لیکن ہمارا ویژن بڑا ہے!”
“ہم چاہتے ہیں کہ ہم پاکستان میں بہترین پراپرٹی مواقع عوام تک پہنچائیں — خاص طور پر لاہور کے مشہور علاقے پارک ویو سٹی میں۔”

park view city, park view city scam, park view city fraud, park view city lahore, park view city j block, plot in park view city, park view city k block, Cashtly, cashtly.com, cashtlycom, abaidjaan, abaidjaancom, abaidjaan.com, Kuwait, kuwaitjaan, kuwaitjaan.com kuwaitjaancom, abaidjaantemu, abaidjaan temu, abaid jaan temu, temu, temu affiliates, Pakistan, usa, online, hajj, hajj 2025, hajj2025, park view city protest, park view city the walk, park view city overseas, prices in park view city, park view city islamabad, park view city site visit, park view city lahore noc, ccp action park view city, park view city townhouses, park view city lahore 2023, discount in park view city, park view city lahore price, park view city lahore visit,